Wed. Nov 20th, 2019

scifi.pk

Urdu Science & Technology

ڈرو نز کی پگھلتی ہو ئی منجمد بر ف کے اوپر اُڑا ن

سو البرڈ پر ایک لیبا ر ٹر ی سے ، تحقیق کا رو ں کی ایک ٹیم جسے کر سٹو فرزا پا جو کو لمبیا یو نیو رسٹی کی سیمنٹ ، ڈھو رتی زمینی نگران ، کم از کم دو ما نٹا ڈرو نز بحر منجمد شما لی پر بھیج رہے ہیں ۔سوا لبر ڈ اور گر ین لینڈ کے درمیان ، ہر فلا ئٹ کے سا تھ ڈرو نز بر ف کا پگھلنا ما پتے ہیں تا کہ انسا ن مو سمی تبدیلی کو بہتر طو ر پر سمجھ سکے اور اس کے اثرا ت منجمد شما لی پر سمجھ سکے۔
زا پا جو مانٹا ڈرو ن استعما ل کر تی ہے اس کا زیا دہ سے زیا دہ وزن 60 پا ؤنڈ ہے یہ 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 6 گھنٹے تک اڑ سکتا ہے۔ اور 23 میل کی دوری تک کی ویڈیو بھی بھیج سکتا ہے۔گیس اور پرو پیلر سے چلنے والے اس ڈرون کی قیمت 250,000 ڈالر سے بھی کم ہے۔ اور یہ مو سمی تحقیق کے لیے متبا دل بجٹ کے طو ر پر کسی بھی ڈرو ن سے مقا بلہ کر سکتا ہے، جیسے کہ نا سا کا گلو بل پا ک ، جس کی قیمت 40 سے 80 ملین ڈا لر تک ہے۔ اور یہ نیچے کی طر ف منہ کیے ہو ئے نظر آ نے والے انفرا ریڈ کیمر ے والہ ہے اور اس پر ایک آ لٹی میٹر بھی ہے۔ برف کی سطح کی سا فت ما پتا ہے۔ ما نٹا میں کسی بھی دوسرے ڈرونز سے بہت بہتر ہے جو کسٹمرز کو مہیا ہیں ۔
ڈرو نز بر ف کا پگھلنا ، برف کا انعطا ف ، پا نی کا درجہ حرارت اور دوسری چھو ٹی پیما ئش خو د کا ر فلا ئٹس جو سوالبرڈ سے اُڑیں کی نگرا نی کر یں گے۔ ایک ڈرون خو د سے سمندر میں تیرنے والے میسر بھی پھینکے گا، جو وہا ں سے پا نی میں چٹا نو ں کی سطح سے ڈیٹا اکھٹا کر کے واپس تحقیق کا رو ں کو بھیجے گا۔
منجمد شما لی کی برف غیر تسلی بخش رفتار سے پگھل رہی ہے اور اسے درست ڈرونز کی مدد سے مطا لعہ کرنے وا لے سا ئنس دان زمینی تبدیلیو ں پر بہتر اور درست گرفت رکھ سکتے ہیں ۔

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.