Fri. Dec 13th, 2019

scifi.pk

Urdu Science & Technology

انسان کے پیدا کر دہ زلزلے

1 min read

اوکلو ہا ما(امریکہ) کی گو رنمنٹ کی تہقیق کے مطابق انسا نی کا وش درحقیقت زلزلہ پیدا کر سکتی ہے، یہ با ت امریکن جیا لو جیکل سروے نے اپنی ایک رپو رٹ میں پیش کی ہے۔
اس قسم کے زلزلے تیل اور گیس سے حا صل شدہ آ لو دہ فا ضل پا نی کو زمین میں ڈا ل کر پیدا کیے جا تے ہیں یا پیدا کیے جا سکتے ہیں ۔ پا نی زمین کی چٹا نو ں کو تیل زدہ کر دیتا ہے جس سے یہ سرکنا شرو ع ہو جا تی ہیں ۔ چٹا نو ں کی اس طر ح اچا نک حر کت سے زلزلے پیدا ہو تے ہیں ۔
زمین میں اس طر ح پا نی ڈالنا “Fracking” کہلا تا ہے اور یہ طر یقہ ہا ئیڈا لک طر یقے سے پا نی زمین میں ڈالنے سے مختلف ہے اور امریکن جیا لو جیکل سروے نے اپنی رپو رٹ میں اس طر ف بر وقت اشا رہ کیا ہے۔ایجنسی نے یہ بھی نو ٹ کیا اور بتا یا کہ ہا ئیڈ ا لک طر یقے سے کبھی کبھا ر ہی برا ہِ راست زلزلہ پیدا ہو تا ہے۔ادارے نے 17 جگہو ں کی نشا ندہی کی ہے جہا ں ایسے زلزلے پیدا کیے جا سکتے ہیں ۔ اور ان میں اوکلو ہا ما کا زیا دہ تر حصہ شا مل ہے۔ اس ریا ست میں 2009 سے اس طر ح کے واقعا ت ڈرا ما ئی حد تک بڑھ گئے ہیں 2011 میں اوکلو ہا ما میں بہت بڑا زلزلہ آ یا. جس میں بہت سی عما رات تبا ہ ہو ئیں اور اس زلزلہ کا رابطہ فا ضل آ لو دہ پا نی کے کنو ؤ ں سے پا یا گیا ہے۔
امید ہے اس سال کے آ خر میں امریکن جیا لو جیکل سروے زیادہ تفصیل سے ان مشکلا ت کا ما ڈل پیش کر ے گا۔ اور یہ رہنما ہدایات امریکہ بھر میں ریا ستی اور مقامی حکومتوں کو اِن ممکنہ زلزلو ں کی وجہ سے پیش آ نے وا لی تبا ہی اور ان کے اثرات کے متعلق بہتر
منصوبہ بندی میں کار آمد ثابت ہو گی۔

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.