Sat. Aug 15th, 2020

scifi.pk

Urdu Science & Technology

خلا میں رہائش کے انسانی جلد پر اثرات

خلا میں رہنا ہماری جلد کو باریک کرتا ھے
يہ حیرانی کی بات نہیں کہ خلا میں بوڑھا ہونا زمین پر بوڑھا ہونے سے بہت مختلف ہے۔ ہڈیاں اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔
خلائی سٹیشن میں ۳۲،۰۰۰ (32،000)کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر رھنا جلد پر کیسے اثر ڈالتا ہے؟ جرمنی کے محققین نے دریافت کیا کہ خلا میں رھنے سے جلد باریک ہوتی ہے.
محققین نے حال ہی میں خلا سے واپس آنے والوں کا مطالعہ کرنے کے لیے ٹاموگرفی طور پر جانا جانے والے ایک اعلی ہاٰی ریزولوشن کیمرے کے ذرئیے جلد امیجنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا. اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جلد کو الٹراساونڈ کے مقابلے میں بھی ہزار گناہ زیادہ بہتر دیکھا جا سکتا ہے۔ خلانوردوں میں ‘کولیجن’ کی بہت زیادہ پیداوار دیکھی گئ، یہ ایسا پروٹین ہے جو جلد کو مظبوط اور لچکدار بناتا ہے۔ ابھی تک ان کے پاس جلد ی کی اس تبدیلی کی وضاحت نہیں ہے۔ مزید کی جانے والی تحقیقات اس بات میں اہم کردار ادا کریں گی کہ خلانوردوں کو لمبے عرصے کیلے مشن پر بھیجا جا سکے۔

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.